کاروبار کھلنے لگے، یقینی فیصلہ سنا دیا گیا۔
حکومت سندھ وزیراعلٰی سندھ مراد علی شاہ نے اجلاس سے کہا کہ ہم فیکٹریاں کھولنا چاہتے ہیں، کوشش کر رہے ہیں کہ آئندہ ہفتے کاروبار کھلے جائے۔
کل حکومت پنجاب وزیر اعلی سردار عثمان بزدار نے پنجاب میں 36 ٹیکسٹائل مل، 10 کھیلوں کا سامان بنانے والی، 7 ادویات بنانے والی، 3 آٹو پارٹس بنانے والی، 25 فارما انڈسٹریز، 22 لیدر گارمنٹس بنانے والی، 7 فروٹ اور سبزی بنانے والی، اور 8 گوشت پیکنگ والی انڈسٹریز کو کھولنے کا فیصلہ سناتے ہوئے نوٹس جاری کر دیا۔
اسی طرح آج سندھ حکومت نے کہا کہ ہر شعبے کے لیے ضابطہ کار بنائے جائیں گے، برآمدات صنعتکاروں پر غور کیا گیا۔
اسی طرح مختلف ممالک نے بھی اپنی تجارتی سرگرمیاں شروع کرنے پر غور شروع کر دیا. چین میں غیر ملکی کمپنیوں نے مینوفیکچرنگ کا کام شروع کر دیا،
ایران اور ڈنمارک نے بھی اپنی تجارتی سرگرمیاں شروع کرنے کا اعلان کر دیا.
وزیر اعلی پنجاب نے آج میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ہم ڈیلی بیسس پہ میٹنگ کر رہے ہیں کہ کون سے انڈسٹری چلائی جائے کون سی محدود رکھی جائے اور کون سی ابھی پینڈنگ میں رکھی جائے۔

0 تبصرے