فیس بک نے برازیلی صدر کا اکاؤنٹ بند کر دیا

فیس بک نے برازیلی صدر کا اکاؤنٹ بند کر  

فیس بک نے برازیلی صدر کا اکاؤنٹ بند کر دیا.
بولسونارو نے کورونا پر گمراہ کن معلومات شیئر کی تھیں
فیس بک نے کرونا وائرس کے متعلق غلط معلومات شیئر کرنے پر برازیلی صدر کا اکاؤنٹ بند کر دیا.. صدربولسونارو لاک ڈاؤن کی مخالفت اور سکول اور بازار کھلے رکھنے پر زور دیتے رہے. انہوں نے عوام سے کہا کورونا دراصل نزلہ زکام ہے جس سے بوڑھوں کو خطرہ ہے. انہوں نے اپنے حامیوں سے ملاقات کرنے اور لوگوں میں کھلنے ملنے کی ویڈیوز بھی شیئر کیں۔فیس بک نے کہا کہ ہماری ذمہ داری ہے کہ غلط اور گمراہ کن معلومات ہٹا دیں۔جن سے لوگوں کو نقصان پہنچ سکتا ہو۔قبل ازیں ٹوئٹر نے بھی صدر بولسونارو کی ویڈیوز ہٹا دی تھیں۔برازیلی اپوزیشن رہنما کورونا وبا سے نمٹنے میں مبینہ ناکامی پر صدر بولسونارووں سے استعفی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے