حکومت پنجاب نے اٹھا لیے بڑے اقدام

پنجاب حکومت کا بڑا اقدام، امداد کی تقسیم کی خفیہ مانیٹرنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا

پنجاب حکومت کا بڑا اقدام، امداد کی تقسیم کی خفیہ مانیٹرنگ کرنے کا فیصلہ


پنجاب حکومت نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے انصاف پروگرام میں امداد کی تقسیم کی خفیہ مانیٹرنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا. وزیراعلیٰ عثمان بزدار خود کریں گے۔اور کہا کہ اس پروگرام کی ساری رقم اپنی نگرانی میں حق داروں تک پہنچاؤں گا.

 وزیراعلیٰ کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کسی بھی جگہ پر سیاسی یا من پسند افراد کو امداد نہیں ملے گی، ضرورت مند افراد تک ہر صورت امداد پہنچنے کو یقینی بنائیں گے۔


انصاف امداد پروگرام کو خود مانیٹر کرونگا، کسی جگہ کرپشن کا سوال ہی پیدا نہیں ہوگا، انصاف پروگرام میں کسی جگہ کرپشن سامنے آئی اسے سخت سے سخت سزا ملے گی

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے