حکومت نے تعمیراتی شعبے کو انڈسٹری کا عہدہ دیتے ہوئے کیا اعلان کر دیا۔
کل وزیراعظم سمیت حکومتی وزرا نے میڈیا اینکرز پرسن کے سامنے اعلان کیا کہ ہم تعمیراتی شعبے کو انڈسٹری کا عہدہ دیتے ہیں۔
اور ایک بہت بڑا پیکج تعمیراتی انڈسٹری کو دے دیا. اور ساتھ کی بتا گیا کہ 14 اپرل سے تعمیراتی انڈسٹری کھول دی جائے گی اور اس انڈسٹری کو چلانے کے لیے جس انڈسٹری کی ضرورت ہو گی وہ بھی کھول دی جائے گی
یاد رہے کہ اس تعمیراتی انڈسٹری کو چلانے کے لیے الیکٹریشن سینٹری اور ان کی دوکانے بھی کھول دی جائے گی.
وزیراعظم عمران نے مزید کہا کہ جو اس سال تعمیرات شروع کرے اس سے یہ نہیں پوچھا جائے گا کہ اس کے پاس یہ رقم کہا سے آئی.
اور تعمیراتی انڈسٹری کو 90 فیصد تک ٹیکس کی چھوٹ دے دی.
اور کہا گیا کہ جو کرائے کے مکانوں میں رہتے ہیں ان کے لیے بھی ہم پلان بنا رہے ہیں ۔
اور جو پرائیویٹ سیکٹر میں فیس کے مسائل ہیں ان کے لیے بھی ہم کام کر رہے ہیں جس کا اعلان جلد کر دیا جائے گا.

0 تبصرے