کورونا کے باعث عوام کو مارشل لاء کی دھمکی دے دی گئی ۔

کورونا کے باعث عوام کو مارشل لا کی دھمکی دے دی گئی. ۔

جیسے ہی دنیا بھر میں کورونا وائرس کے کیسز میں دن بدن اضافہ ہوتے جا رہا ہے، ویسے ہی ہر ملک کے کورونا کے خلاف انتظامات سخت کیے جا رہے ہیں،۔؛


ایسے ہی میں فلپائن کے صدر نے حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ اعلان کیا ہے کہ اگر عوام باز نا آئی آپس میں میل جول رکھنے سے تو ہمیں مارشل لاء لگانا پڑے گیا۔



فلپائن کے صدر نے اعلان کرتے ہوے کہا کہ آپ دیکھ سکتے دنیا بھر میں کورونا کے بڑھتے واقعات جس میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے، جس کے پیش نظر ہمیں اپنے انتظامات سخت کرنے ہوں گے،۔



مارشل لاء کی صورت میں اس ملک کے حالات کو فوج اور پولیس کے حوالے کر دیا جائے گا، جس کے بعد جو اختیارات ان کو دئیے جائے گے وہ ان پر سختی سے آپ سے ان پر عمل کر وائے گے، تو بہتر یہی ہے کہ سوشل ڈسٹینس رکھا جائے اور اپنے کھروں میں رہا جائے۔

پولیس نے پہلے ہی لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والے لاکھوں لوگوں کو گرفتار کیا ہوا ہے، جس کے بعد فلپائن کے صدر نے یہ اعلان کرتے ہوئے مارشل لاء کی طرف اشارہ کیا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے