وزیراعظم کورونا ریلیف ٹائیگر فورس میں بڑا فیصلہ
وزیراعظم عمران خان نے کورونا ریلیف ٹائیگر فورس میں بڑا فیصلہ کرتے ہوئے اپنے ویڈیو میں بتایا کہ انہوں نے 10 اپریل کی بجائے اب ٹائیگر فورس کی رجسٹریشن 15 اپریل تک کر دی ہے.،۔
وزیر اعظم عمران خان نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ اب تک ہماری کورونا ریلیف ٹائیگر فورس میں 8.5 لاکھ لوگوں نے رجسٹر کیا ہے، وزیر اعظم عمران خان نے طبی شعبے سے وابستہ نوجوانوں سے درخواست کی ہے کہ وہ اس ٹائیگر فورس کا حصہ بنے۔
وزیر اعظم عمران خان نے اس فورس میں حصہ لینے والوں سے اظہار تشکر بھی کیا.
اور وزیراعظم نے لوگوں سے کہا کہ وہ اس فورس میں شمولیت اختیار کریں ۔
وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ملک کو زیادہ ڈاکٹر کی ضرورت ہے، طبی شعبہ سے تعلق رکھنے والے زیادہ رجسٹریشن کر وائیں۔

0 تبصرے