وزیر اعلی پنجاب نے 23 سینی ٹائزر کو جعلی قرار دے دیا

وزیر اعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے 23 سینی ٹائزر کو جعلی قرار دے دیا۔


میڈیا کے مطابق مارکیٹ میں موجود درج ذیل سینی ٹائزر جعلی ہیں۔ پی ایس کیو سی اے کی جانب سے فیل قرار دیئے گئے سینی ٹائزر برانڈ کے خلاف ڈرگ کنٹرول ونگ نے کریک ڈائون شروع کر دیا ہے۔



پی ایس کیو سی اے نے جن سینی ٹائزر کو جعلی قرار دیا ہے ان کے نام درج ذیل ہیں۔
1۔Handsanitizer. اے کے فارمیسی

2۔Clean and Shine  ایس ایم انٹرنیشنل

3۔MNP,. ایم این پی آبپارہ مارکیٹ مسلم ٹاؤن موڑ لاہور

4۔ Karat24. مہرالنسا

5.Vivent. بی اینڈ آر نیچرل پروڈکٹ اینڈ کاسمیٹکس استنبول ترکی.

6.Care Family Germ Protection کئیر فیملی جرم پروٹیکشن

7. Befikri. کرسٹل انڈسٹریز

8.Advance GermX8 کلو میٹر صوئے آصل 27

9.PG Impex. پی جی امپکس

10.Super شیخ سیز

11.G Naturel میگا ٹاور لاہور

12.Fine X مہر انڈسٹریز

13۔Livi لیوی کاسمیٹکس

14۔؛ Care بیوٹی ایکسپرٹ پرائیوٹ لیمیٹیڈ

15.Miracle وی آی پی؛ UAE

16,Danbys ڈینٹی ہربل سکن کئیر انٹرنیشنل آئی آر پی

17۔Saffron. یونیک ہربل اینڈ کامیٹیکس ٹریڈرز

18۔Vince میبلے بیوٹی پرائیویٹ لمیٹڈ فیصل آباد

19۔؛ Care کئیر فیملی جرم پروٹیکشن

20۔؛ Red Wind۔ایوان اینڈ مئیر انٹر نیشنل

21۔Chroma۔کرومیٹکس کیمیکل ٹھوکر نیاز بیگ

22.Johnsons۔Chamixel انٹرپرائز لاہور

23.Capexکپیکس 119 انڈسٹریل ٹرائی اینگل کہوڑہ روڑ اسلام آباد

ان تمام ہینڈ سینی ٹائزر کو پی ایس کیو سی اے نے جعلی قرار دے دیا ہے. 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے